Erişilebilirlik

وینزویلا کے صدر مدورو پر مبینہ ڈرون حملہ


وینزویلا کے صدر مدورو پر مبینہ ڈرون حملہ
lütfen bekleyin

No media source currently available

0:00 0:00:42 0:00

وینزویلا کے صدر نکولس مدورو پر ایک فوجی تقریب سے خطاب کے دوران مبینہ طور پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے۔ واقعے کے وقت کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملے کے بعد تقریب میں بھگدڑ مچ گئی۔

XS
SM
MD
LG